راشد محمود اس وقت سینر ترین ادکار

راشد محمود اس وقت سینر ترین ادکار اے میرے صاحب


اے میرے صاحب

پرائیڈ آف پرفارمنس راشد محمود اس وقت سینر ترین ادکار ہیں اور ان لوگوں میں سے ہیں جو آج بھی پی ٹی وی کیلے چوبیس گھنٹے حاضر ہیں ابھی گزشتہ سال ڈرامہ سیریل نمک کی ریکارڈنگ کے دوران کالا باغ کے پہاڑوں اور نمک کی کانوں میں جس طرح وہ ہمارے ساتھ کام کرتے رہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ فن اداکاری ہی نہیں پی ٹی وی کیلے بھی اپنے اندر محبت رکھتے ہیں میرے خیال میں پی ٹی وی کے اعلیٰ حکام کو سینر فنکار کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے معزرت کرنی چاہئے……. …

اپنا تبصرہ بھیجیں