پنجاب میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 کے مزید 9 مریض جاں بحق ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے 502 نئے کیسز سامنے رپورٹ ہوئے ہیںرپورٹ شدہ کیسز میں سے لاہور میں 233 اور راولپنڈی میں 74 کیسز کی تصدیق ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں