پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ مزید کمی کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تجویز پر غور شروع کردیا۔

کو اوگرا ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اوگرا نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے تین روپے کمی زیر غور ہے جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت تین روپے تک کم ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں