بلاول بھٹو اور مریم نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، دھاندلی کی مذمت

بلاول بھٹو اور مریم نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ، دھاندلی کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی۔‎‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں