ماسک پہننے میں کیا احتیاط اختیار کریں؟

ماسک پہننے میں کیا احتیاط اختیار کریں؟

کورونا وائرس سے بچاؤ کا جتنا اچھا ماسک ہو گا، اتنی ہی بہتر حفاظت ہو گی، سرجیکل گریڈ کا این 95 ریسپائریٹر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے۔

این 95 کے بعد سرجیکل سطح کے ماسک کانمبر آتا ہے مگر ان کی قیمت بہت زیادہ اور دستیابی کم ہونے کے سبب یہ ماسک طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے اور انتہائی خطرات سے دوچار افراد ہی استعمال کر پاتے ہیں۔کاغذ یا عام کپڑے کے ماسک کورونا وائرس کی بیماری سے کس قدر بچا سکتے ہیں یہ توواضح نہیں مگر برطانیہ کی رائل سوسائٹی کا خیال ہے کہ عام ماسک جو منہ اور ناک کو اچھی طرح ڈھانپ لیں وہ بھی کورونا وائرس کی بیماری کا پھیلاؤ کم کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں