کرونا وبا: برطانیہ کا متحدہ عرب امارات سے متعلق اہم فیصلہ

کرونا وبا: برطانیہ کا متحدہ عرب امارات سے متعلق اہم فیصلہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کو “ٹریول کوریڈور” فہرست سےنکالنےکا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا فیصلہ یو اے ای میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ٹریول کوریڈورکی فہرست سےنکالے جانے کے بعد یو اے ای کے شہریوں کو برطانیہ میں داخلے کے لئے دس روز کا قرنطینہ کرنا ہوگا، جس کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے، آج سے برطانیہ آنے والے شہریوں کو دس روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں