بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، کسان بھی ڈٹ گئے

بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، کسان بھی ڈٹ گئے

تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں نئے زرعی قوانین چیلنج کرنےکی درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت بھارتی چیف جسٹس نے اہم ریمارکس دئیے کہ کسانوں کے احتجاج کے معاملے پرحکومت کی کارگردگی دیکھ کر مایوسی ہوئی، ہم مسائل حل کرنا چاہتے ہیں اور حقائق جاننے کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں۔بعد ازاں بھارتی سپریم کورٹ نےتاحکم ثانی نئے زرعی قوانین پر عمل درآمد معطل کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ کسانوں کی زمینیں نہ بیچنے کا عبوری حکم دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں