وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں