ایپل صارفین کے لیے زبردست خبر

ایپل صارفین کے لیے زبردست خبر

یپل کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کے لیے 217 نئے ایموجیز کو سسٹم میں شامل کیا گیا ہے، جو آئی او ایس کے 14.5 ورژن میں نظر آئیں گے۔

ایپل کی جانب سے کرونا ویکسین کی آگاہی اور رغبت کے لیے ویکسین سرنج کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ صنفی امتیاز کو ختم کرنے کے لیے داڑھی والی خاتون کا ایموجی بھی سسٹم میں شامل ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں