ندی میں کود کر جان دینے والی عائشہ کی خودکشی سے پہلے کی ویڈیو

ندی میں کود کر جان دینے والی عائشہ کی خودکشی سے پہلے کی ویڈیو اور دوسری ویڈیو میں اس کی ندی میں کودنے سے عین پہلے اپنے ماں باپ سے گفتگو.
مرنے سے پہلے اس کے اور ماں باپ کے درمیان جو باتیں اور التجائیں ہوئیں، وہ سب سنکر دل بوجھل ہو گیا 😥
عائشہ نے اس لیے دریا کی موجوں کو گلے لگا لیا کیونکہ اس کا شوہر اور سسرال والے جہیز کے لیے اسے پریشان کرتے تھے، اس کے شوہر عارف نے اسے اس کے ماں باپ کے گھر چھوڑ دیا تھا کہ جب تک مال نہیں لیکر آئے گی لیکر نہیں جاؤں گا، عائشہ نے فون کرکے اسے کہا کہ میں تمہارے بغیر مر جاؤں گی عارف، اس کا جواب تھا کہ مرنا ہے تو مر جاؤ، مرنے کی ویڈیو بنا کر مجھے بھیج دینا، اس کے بعد عائشہ نے نڈھال اور مایوس ہوکر یہ غلط قدم اٹھایا…


یہ دونوں ویڈیو دیکھ کر کیا کہا جائے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا، بس اتنا کہوں گا کہ بظاہر اسلام کا نام لینے والے منافقو! مک

اپنا تبصرہ بھیجیں