واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’ہم  یہ اعلان کرتے ہیں کہ اب ڈیسک ٹاپ پر اپیلیکیشن استعمال کرنے والے صارفین محفوظ اور آسان طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ وائس اور ویڈیو کالنگ کرسکتے ہیں‘۔

واٹس ایپ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ہے کہ واٹس ایپ پر گزشتہ سال کے دوران آڈیو اور ویڈیو کالنگ میں اضافہ ہوا، سال نو کی آمد پر بھی 1 کھرب چار ارب صارفین نے کالز کر کے ایک دوسرے کو مبارک باد دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں