ملک کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ملک کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

فصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوا ہے، اس حوالے سے حکومت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردی۔نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ علاقوں میں آج شام 6بجے سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں داخلہ بند رہے گا۔ صرف گلیوں اور چھوٹے علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں