بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے

بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے

گوندا نے اپنی صحت یابی سے متعلق مداحوں کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا۔ گووندا نے لکھا کہ ڈانس بنگلا ڈانس پر میرے روایتی مووز لیکن میں بالکل نیا۔انھوں نے ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ وہ اب دوبارہ کام پر واپس آگئے ہیں، اور اپنے شو کو انجوائے کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ گووندا 5 اپریل کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں