وزیر تعلیم پنجاب کا 25اضلاع میں سرکاری و نجی سکول غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب کا 25اضلاع میں سرکاری و نجی سکول غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بھی 25 اضلاع میں سرکاری و نجی سکول غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مراد راس نے کہا کہ پانچ فیصد سے زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں، ان اضلاع میں نویں سے بارہویں کلاسز کے طلبہ ہفتے میں دو دن بھی اسکول نہیں آئیں گے ۔فیصلہ طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں