بھارتی اداکارہ کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس پہنے سبزی خریدنے پہنچ گئیں

بھارتی اداکارہ کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس پہنے سبزی خریدنے پہنچ گئیں

(RAKHI SAWANT)

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی  سکینڈل کوئین اداکارہ راکھی ساونت کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس (پی پی ای کِٹ) پہنے سبزی خریدنے پہنچ گئیں جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ساونت سبزی فروش سے سبزی کی قیمت پر بھاؤ تاؤ کررہی ہیں اورکہہ رہی ہیں کہ تم لوگ ‘ہم غریبوں’  کو لاک ڈاؤن میں بہت مہنگی سبزی فروخت کرتے ہو، سبزی مہنگی مت دینا مجھے ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔دوران گفتگو راکھی بار بار ماسک ہٹا رہی ہیں اور انہوں نے سبزی والوں سے کہا کہ وہ ماسک پہنیں تاکہ وہ خود ماسک ہٹاسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں