عید اور رمضان شاپنگ: لٹیروں نے مارکیٹ کے باہر فیملی کو لوٹ لیا (ویڈیو)

عید اور رمضان شاپنگ: لٹیروں نے مارکیٹ کے باہر فیملی کو لوٹ لیا (ویڈیو)

وٹیج کے مطابق ہفتے کو شام 7 بجے گلستان جوہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں خریداری کے لیے آنے والی ایک فیملی نے گاڑی جیسے ہی پارکنگ میں روکی، دو لٹیروں نے انھیں موبائل فونز اور دیگر اشیا سے محروم کر دیا۔

لٹیروں نے الگ الگ سمت سے آ کر واردات کی، ان میں سے ایک موٹر سائیکل پر سوار تھا جب کہ دوسرا دوسری سمت سے پیدل آیا، دونوں شلوار قمیض پہنے تھے، ایک کے سر پر سفید ٹوپی تھی جب کہ دوسرے نے سبز مائل جیکٹ پہن رکھی تھی۔

Watch Video Click Here

اپنا تبصرہ بھیجیں