سونے کی بڑی چھلانگ کے بعد پھر واپسی، فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی بڑی چھلانگ

کراچی (این این آئی )عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1944ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت500روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار500 اور دس گرام سونے کی قیمت 429روپے کمی سے 98ہزار165روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1320 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی

اپنا تبصرہ بھیجیں